کیا لیکوریا (سفید رطوبت) نکلنے سے غسل فرض ہو جاتا ہے؟
Question
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک غیر شادی شدہ لڑکی کو لیکوریا کی بیماری ہے، جس کی وجہ سے اسے سفید پانی اور رطوبت آتی رہتی ہے، اور بعض اوقات سوتے میں بھی یہ رطوبت خارج ہو جاتی ہے۔ جب وہ نیند سے بیدار ہوتی ہے اور اسے یہ رطوبت یا سفید پانی نظر آتا ہے، تو کیا ایسی صورت میں اس پر غسل فرض ہو جاتا ہے یا نہیں؟ براہِ کرم اس مسئلے کی شرعی رہنمائی فرما دیں۔
Islamic Ruling & Answer
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے، اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے،غسل واجب نہیں ہوتا ،نماز وغیرہ پڑھنے کے لیے صرف وضو کرنا اور جسم یا کپڑوں پر رطوبت لگی ہو تو اسے پاک کرنا ضروری ہے ۔
Answered by
Mufti Tosif Qasmi
June 10, 2026 · Updated July 01, 2026
Researched & verified under our editorial & answer-review policy.
Related Questions
Qasr prayer when visiting a second house
How to pay missed qurbani
الشك في عدد ركعات الصلاة
حکمِ فاقدُ الطَّہُورَین
Ruling on missed ramadan fasts due to menstruation
حیض کے اندیشے میں طوافِ زیارت کا حکم
Support AskMuftiOnline
Your contribution helps scholars answer more questions and keeps this platform free for everyone.
Contribute Now