AskMuftiOnline

Welcome to AskMuftiOnline

Ask a Question Contribute
Login Register

Menu

Questions Category Tree Categories Duas Zakat Calculator Fitra & Fidya

Resources

Blog Scholars About Us Contact

Programs

🌟 Arabic Program Become a Scholar Contribute

Language

Ask a Question
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ Wednesday, 22 July 2026 Wednesday, 8 afar 1448 AH
Hadith of the Day: إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ "Actions are judged by intentions." — Bukhari, Muslim
Social Matters | Jun 17, 2026 | 1 min read

Can a Non-Mahram Sleep in the Same Room as You?

Question

السلام علیکم کیا نا محرم کی موجودگی میں ایک ہی کمرے میں سو سکتے ہیں؟ تنہائی نہ ہو کمرے میں باقی محارم اور مزید لوگ بھی موجود ہوں؟ جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا

Islamic Ruling & Answer

Verified

وعلیکم السلام 

اگر نامحرم مرد اور عورت ایک ہی کمرے میں ہوں لیکن وہاں دیگر محارم یا کئی اور لوگ بھی موجود ہوں، اس طرح کہ خلوت (تنہائی) نہ پائی جائے، تو محض ایک کمرے میں سونا ناجائز نہیں ہے۔ تاہم پردے، حیا اور فتنہ سے بچنا ضروری ہے۔ اگر بے پردگی ہو، ایک دوسرے پر نظر پڑنے کا اندیشہ ہو یا شہوانی کشش اور فتنے کا خطرہ ہو تو ایسا کرنا جائز نہیں ہوگا۔ اس لیے شرعی آداب اور احتیاط کا تقاضا یہی ہے کہ بالغ مردوں اور عورتوں کے سونے کا انتظام الگ الگ رکھا جائے۔

Answered by

Mufti Tosif Qasmi

June 17, 2026

Support the Work

Keep authentic Islamic guidance free and accessible for everyone.

Contribute Now
Contribute