اگر چوری کی ہوئی چیز واپس نہ ملے تو کیا اس کی قیمت ادا کرنا ضروری ہے؟
Question
اگر میں نے کسی کی کوئ چیز چوری کی اور میں نے وہ کسی کو دی کے اسے بیچ دو لیکن وہ بھی میرے ساتھ دھوکا کر گیا اور وہ چیز یا اس کے پیسے مجھ پر نہیں لگے تو کیا اب یے مجھ پر فرض ہے کے میں نے جس کا حق مارا وہ واپس کروں؟
Islamic Ruling & Answer
جی ہاں، جس شخص کی چیز چوری کی گئی تھی اُس کا حق واپس کرنا آپ پر لازم ہے، چاہے وہ چیز بعد میں کسی اور نے لے لی ہو یا آپ کو اس کا فائدہ نہ ملا ہو۔ کیونکہ اصل ظلم اور ذمہ داری آپ کے فعل سے ثابت ہوئی تھی، اس لیے توبہ کے ساتھ اُس کا مال یا اس کی قیمت مالک کو واپس کرنا ضروری ہے۔
Answered by
Mufti Tosif Qasmi
June 30, 2026
Researched & verified under our editorial & answer-review policy.
Related Questions
Islamic guidance on anger
Islamic guidelines for children’s clothing
Ruling on photography and videography
Keys to a successful muslim marriage
Reconciliation after two divorces
Ruling on temporary false eyelashes
Support AskMuftiOnline
Your contribution helps scholars answer more questions and keeps this platform free for everyone.
Contribute Now